ایم کیوایم لندن کا Ù…Ùرور دÛشت گرد جنوبی اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ù…ÛŒÚº مارا گیا
- November 11, 2019, 11:47 am
- National News
- 82 Views
کراچی : ایم کیوایم لندن کا Ù…Ùرور دÛشت گرد جنوبی اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ù…ÛŒÚº مارا گیا، ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù‚Ù…Ø±Ù¹ÛŒÚˆÛŒ دÛشت گردی ØŒ اقدام قتل، اور دیگر سنگین جرائم میں پولیس Ú©Ùˆ مطلوب تھا، قمرٹیڈی کا شمار بانی ایم کیو ایم Ú©Û’ قریبی ساتھیوں میں Ûوتا ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ایم کیو ایم لندن کا Ù…Ùرور دÛشت گرد جنوبی اÙØ±ÛŒÙ‚Û Ù…ÛŒÚº Ù‚Ø§ØªÙ„Ø§Ù†Û Øملے میں Ûلاک Ûوگیا ØŒ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù‚Ù…Ø± ٹیڈی پر نامعلوم اÙراد Ù†Û’ Ùائرنگ کی، جس Ú©Û’ نتیجے میں اس Ú©Ùˆ چار سے پانچ گولیاں لگیں، جو جان لیوا ثابت Ûوئیں۔
ذرائع کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù‚Ù…Ø± ٹیڈی کراچی میں دÛشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا اور اقدام قتل، اور دیگر سنگین جرائم میں پولیس Ú©Ùˆ مطلوب تھا Ø¬Ø¨Ú©Û Ù‚Ù…Ø± ٹیڈی بانی ایم کیوایم کا قریبی ساتھی شمار کیا جاتا تھا۔
یاد رÛÛ’ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û Ø¨Ø§Ù†ÛŒ ایم کیو ایم Ú©Ùˆ Ù†Ùرت انگیز تقریر اور تشدد پر اکسانے Ú©Û’ الزام میں Ùرد جرم عائد کرکے گرÙتار کرلیا گیا تھا، بانی ایم کیوایم Ú©Ùˆ ٹیررازم ایکٹ Ú©Û’ تØت چارج کیا گیا، بعد ازاں برطانوی عدالت میں بانی ایم کیو ایم Ú©ÛŒ سخت شرائط Ú©Û’ ساتھ ضمانت منظور کرلی گئی تھی۔
عدالت کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¨Ø§Ù†ÛŒ ایم کیو ایم پر رات 12 سے ØµØ¨Ø 9 بجے تک پابندی رÛÛ’ گی، ان پر سوشل میڈیا Ú©Û’ استعمال پر پابندی Ûوگی، بانی ایم کیو ایم سوشل میڈیا Ú©Û’ کسی بھی پلیٹ Ùارم پر تØریر Ùˆ تقریر Ú©ÛŒ پابندی عائد Ûوگی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ 16 ستمبر 2010 میں ایم کیو ایم رÛنما ڈاکٹر عمران Ùاروق لندن میں اپنے دÙتر سے گھر جارÛÛ’ تھے Ú©Û Ú¯Ø±ÛŒÙ† لین Ú©Û’ قریب واقع ان Ú©Û’ گھر Ú©Û’ باÛر چاقو اور اینٹوں سے ØÙ…Ù„Û Ú©Ø±Ú©Û’ ان Ú©Ùˆ قتل کردیا گیا تھا، Øملے Ú©Û’ نتیجے میں ÙˆÛ Ù…ÙˆÙ‚Ø¹ پر ÛÛŒ جاں بØÙ‚ ÛÙˆ گئے تھے۔