پشاور یونیورسٹی، نابینا طالب علم نے گولڈ میڈل جیت لیا
- November 8, 2019, 2:19 pm
- National News
- 82 Views
پشاور یونیورسٹی میں کانووکیشن Ú©Û’ دوران Ûال اس وقت تالیوں سے گونج اٹھا جب بینائی سے Ù…Øروم طالب علم گولڈ میڈل لینےسٹیج پر Ù¾Ûنچا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر طیب Ù†Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù…ÛŒØ§Øª میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ پوزیشن Øاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ عمیر طیب Ù†Û’ مزید تعلیم جاری رکھنے کا عزم ظاÛر کیا ÛÛ’Û”
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2019/11/1743622/