بلوچستان: 8کروڑ مالیت کا غیرملکی اسمگلنگ کا سامان برآمد
- November 8, 2019, 2:06 pm
- National News
- 181 Views
بلوچستان Ú©Û’ ضلع پشین میں کسٹمز Ù†Û’ کارروائی کرتے Ûوئے 8 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی اسمگلنگ کا سامان برآمد کرلیا۔
کسٹم Øکام Ú©Û’ مطابق Ø®ÙÛŒÛ Ø§Ø·Ù„Ø§Ø¹ پر کسمٹز Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ عملے Ù†Û’ پشین Ú©Û’ علاقے سرانان میں اسمگلنگ Ú©ÛŒ کوشش ناکام بناتے Ûوئے 4 گاڑیوں، 3 بسوں اور ایک ٹرک سے 8 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کیا۔
برآمد Ø´Ø¯Û Ø³Ø§Ù…Ø§Ù† میں ٹائر، کپڑا، سیگریٹ، Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ آئل، صابن، کمبل اور دیگر سامان شامل ÛÛ’Û”
چی٠کلیکٹر ڈاکٹر چودھری ذوالÙقارعلی اور کلیکٹر پریوینٹو ڈاکٹر اÙتخار اØمد Ù†Û’ عملے Ú©ÛŒ کارکردگی Ú©Ùˆ سراÛا۔