آص٠علی زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کی درخواست
- November 7, 2019, 12:14 pm
- Political News
- 93 Views
آص٠علی زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی کے ڈاکٹروں سے کرانے کی درخواست
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی Ù†Û’ جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرÙتار سابق صدر آص٠علی زرداری کا علاج ذاتی خرچ پر مرضی Ú©Û’ ڈاکٹروں سے کرانے Ú©Û’ لیے Ø§ÚˆÛŒØ§Ù„Û Ø¬ÛŒÙ„ سپرنٹنڈنٹ سے تØریری درخواست کردی۔
پاکستان پیپلز پارٹی Ú©ÛŒ جانب سے راولپنڈی Ø§ÚˆÛŒØ§Ù„Û Ø¬ÛŒÙ„ Ú©Û’ سپرنٹنڈنٹ Ú©Ùˆ تØریری درخواست دی گئی ÛÛ’ جس میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø§Ø¨Ù‚ صدر آص٠علی زرداری شدید بیمار Ûیں، سرکاری میڈیکل بورڈ Ú©Û’ مطابق سابق صدر Ú©Ùˆ بروقت طبی امداد Ù†Û Ù…Ù„ÛŒ تو ناقابل تلاÙÛŒ نقصان Ûوسکتا ÛÛ’ØŒ میڈیکل بورڈ Ú©ÛŒ Ûدایت پر آص٠علی زرداری Ú©Ùˆ پمز اسپتال میں رکھا گیا ÛÛ’ جب Ú©Û Ø¢ØµÙ Ø¹Ù„ÛŒ زرداری اپنے ذاتی خرچ پر اپنی مرضی Ú©Û’ ڈاکٹروں سے علاج کرانا چاÛتے Ûیں، اس سے قبل بھی نیب Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ قیدیوں Ú©Ùˆ ذاتی خرچ پر مرضی Ú©Û’ ڈاکٹروں سے علاج کرانے Ú©ÛŒ اجازت دی Ú¯ÛŒ ÛÛ’Û”
پیپلز پارٹی Ù†Û’ درخواست میں سابق صدر Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے 5 ڈاکٹروں Ú©Û’ نام بھی بھیجے Ûیں، جن میں ڈاکٹر عاصم Øسین، ڈاکٹر رشید جمعÛØŒ ڈاکٹر سلما مدھا، ماÛر امراض قلب میجر جنرل ظÙر اور ڈاکٹر توقیر شامل Ûیں۔