بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

  • January 25, 2019, 12:34 pm
  • Breaking News
  • 567 Views

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں 25جنوری کو سریاب گرڈسٹیشن کے جائنٹ روڈفیڈرسے دن ایک بجے تا شام چاربجے بجلی بندہوگی ۔اسی طرح26جنوری کو مری آبادگرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر،سورینج گرڈکے ہنہ فیڈرسے صبح10بجے تا ایک بجے دن جبکہ اسی روز سریاب گرڈکے اولڈلیاقت بازار،اولڈسیٹلائٹ ٹائون فیڈروں سے سہ پہر3بجے تا شام 6بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔