یٹ روڈ و ملحقہ گلیو ںمیں پانی کی قلت،ٹینکر مافیا کی چاندی

  • January 21, 2019, 12:41 pm
  • Breaking News
  • 160 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)مسجد روڈ یٹ روڈ و ملحقہ گلیوں میں پانی کی قلت کے باعث ٹینکر مافیا کی چاندی ہو گئی اہل علاقہ میاں محمد زاہد اور دیگر نے بتایا کہ والو مین اپنی مرضی سے من پسند افراد اور گلیوں کو پانی فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے کثیر آبادی پانی سے محروم رہ جاتی ہے متعلقہ حکام کو آگاہ کرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی انہو ں نے وزیر پی ایچ ای و واسا نور محمد دمڑ سے اپیل کی کہ وہ علاقے میں پانی کی فراہمی کا خود جائزہ لیں اور تمام گلیوں کو شیڈول کے مطابق پانی فراہم کیا جائے۔