مچھ پولیس نے دو افراد افراد کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی

  • December 28, 2018, 11:32 pm
  • National News
  • 124 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک )پولیس کی کاروائی شراب برآمد دو مبینہ شراب فروش گرفتار تفصیلات کیمطابق ایس پی کچھی نجیب اللہ پندرانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی مچھ جان محمد کھوسہ کے نگرانی میں ایس ایچ او مچھ محمد خان محمد حسنی نے سی آئی اے انچارج غلام مصطفے کلہوڑا ڈی آئی انچارج زین اللہ سمالانی ودیگر اہل کاروں کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ شراب فروش موتی رام اور شمس اللہ کو گرفتار کرکے ان سے شراب برآمد کرلیا پولیس کے مطابق کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے