اکبر اسکانی کو صوبائی وزیرکا درجہ دے دیا گیا

  • December 28, 2018, 11:31 pm
  • National News
  • 144 Views

کوئٹہ (خ ن )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مشیر برائے ماہی گیری اکبر اسکانی کو صوبائی وزیرکا درجہ دے دیا گیا ہے۔