کوئٹہ ،سیف سٹی پرائیکٹ کا آغا ز ، 28کروڑ روپے لاگت آئیگی

  • December 28, 2018, 12:18 am
  • National News
  • 107 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنا لو جی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر دو ارب 28 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی ڈویژن اور ضلع کی سطح پر بھی سیف سٹی پروجیکٹ شروع کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہا رانہوں نے نجی ٹی وی سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر دو ارب 28 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے جبکہ ڈویژن اور ضلع کی سطح پر بھی سیف سٹی پروجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔