شلیک ، طالبان سے جھڑپ میں 3ڈاکو مارے گئے

  • December 25, 2018, 12:33 am
  • National News
  • 166 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے نو کنڈی میں افغانستان بارڈر سے منسلک علاقے میں ڈاکوؤں اور طالبان کے درمیان جھڑپ تین ڈاکو ہلاک اطلاعات کے مطابق افغانستان بارڈر سے منسلک شلیک کے مقام پر ڈاکوؤں اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوا جھڑپ میں تین ڈاکو ہلاک ہو گئے ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق چاغی سے بتایا جاتا ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔