کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کرسمس آج منائی جا رہی ہے

  • December 25, 2018, 12:30 am
  • National News
  • 74 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کرسمس آج منائی جا رہی ہے گرجا گھروں پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کر دیئے گر جا گھروں کے آنے اورجانے والے افراد پر کھڑی نذر رکھی جار ہی ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کرسمس آج منا ئی جا رہی ہے گر جا گھروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی اور چار ہزار سے زائد اہلکاروں کو مختلف گر جا گھروں پر تعینات کر دیا گیا ۔