کوئٹہ ، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،فورسز نے دستی بم ناکارہ بنادیئے

  • December 17, 2018, 12:01 am
  • National News
  • 94 Views

کوئٹہ(ویب دیسک) کوئٹہ میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے دو عدد دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیئے پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے اسحاق آباد میں پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے دو دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا دستی بم خالی میدان سے ملے ہیں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔