Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…Ú†Ú¾ اور سبی میں زلزلے Ú©Û’ جھٹکے ØŒ خو٠وÛراس
- December 17, 2018, 12:00 am
- National News
- 217 Views
کوئٹÛ(ویب ڈیسک)Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§ÙˆØ± سبی میں زلزلے Ú©Û’ شدید جھٹکے Ù…Øسوس کئے گئے لوگوں میں خو٠و Ûراس پھیل گیا اور لوگ گھروں،دÙاتر اور دکانوں سے Ú©Ù„Ù…Û Ø·ÛŒØ¨Û Ú©Ø§ ورد کرتے Ûوئے باÛر Ú©Ú¾Ù„ÛŒ جگÛÙˆÚº پر Ù†Ú©Ù„ آئے Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§ÙˆØ± اس Ú©Û’ گردو Ù†ÙˆØ§Ø Ù…ÛŒÚºØ¢Ù†Û’ والے زلزلے Ú©ÛŒ شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریÛ2 ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی Ø²Ù„Ø²Ù„Û Ù¾ÛŒÙ…Ø§ مرکز Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ù…ÛŒÚº دوپÛر 12بجکر12 منٹ پر زلزلے Ú©Û’ جھٹکے Ù…Øسوس کیے گئے، جس کا مرکز Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ مشرق میں 47کلو میٹر دور تھا اور زیرزمین اس Ú©ÛŒ Ú¯Ûرائی 50کلو میٹر ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی Ù…Ú†Ú¾ میں زلزلے Ú©ÛŒ شدت 4.7ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی بلوچستان Ú©Û’ ضلع سبی میں زلزلے Ú©ÛŒ شدت 3 Ø§Ø¹Ø´Ø§Ø±ÛŒÛ 8 ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی Ø²Ù„Ø²Ù„Û Ù¾ÛŒÙ…Ø§ مرکز Ú©Û’ مطابق سبی میں دوپÛر 12 بجکر 26 منٹ پر زلزلے Ú©Û’ جھٹکے Ù…Øسوس کئے گئے، زلزلے کا مرکز سبی Ú©Û’ جنوب میں 65کلو میٹر دور تھا اورزیرزمین اس Ú©ÛŒ Ú¯Ûرائی35 کلو میٹر ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی زلزلے Ú©Û’ جھٹکوں سے کسی قسم کا نقصان Ù†Ûیں Ûوا Û”