امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق آج کوئٹہ پہنچیں گے

  • December 16, 2018, 11:01 pm
  • National News
  • 60 Views

کوئٹہ (پ ر)جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹرسراج الحق دوروزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے آج بعدنمازمغرب اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوئٹہ کی تقریب میں شرکت وخصوصی خطاب کریں ان کے ہمراہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد عامرخان،مرکزی رہنماوصدرحلقہ احبا ب کے صدروقاص انجم جعفری بھی ہوں گے اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوئٹہ کے احباب تقریب سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی ،سپریم کورٹ بارصدرامان اللہ کنرانی ، ،ہدایت الرحمان بلوچ ،ناظم صوبہ مرتضیٰ خان کاکڑ،کوئٹہ کے ناظم سعدخان خصوصی شرکت کریں گے۔