گورنر یاسین زئی سے وڈیرہ شیر باپوادی کی ملاقات

  • December 14, 2018, 11:10 pm
  • National News
  • 82 Views

کوئٹہ (پ ر)کوئٹہ میں قبائلی رہنماء وڈیرہ شیرباز پوادی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق قبائلی رہنماء وڈیرہ شیرباز مری نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے خصوصی ملاقات کی اس موقع پر قبائلی رہنماء نے گورنر بلوچستان کو علاقائی صورتحال کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی قبائلی رہنما ء نے پژہ سمیت دیگر علاقوں کی محرومیوں کے حوالے سے گورنر بلوچستان کو آگاہ کیا ۔