گوادر ، کشتی الٹنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق7کو بچالیا گیا

  • December 14, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 74 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے گوادر میں سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی ایک ماہی گیر جاں بحق جبکہ 7 کو زندہ بچا لیا گیا اطلاعات کے مطابق پسنی کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی میری ٹائمز سیکورٹی کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 7 ماہی گیروں کو زندہ بچا لیا جبکہ ایک ماہی گیر جاں بحق ہوگیا لاش کو ورثاء کے حوالے کردیاگیا ۔