لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے

  • December 7, 2018, 11:44 pm
  • National News
  • 90 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.8 ریکارڈ کی گئی زلزلہ 10کلومیٹر کی گہرائی میں آیازلزلے کا مرکز بیلہ سے شمال مغرب میں 45 کلومیٹر دور تھا ۔