اوستہ محمد ،سیاہ کاری کے الزام میں خاتون قتل

  • December 6, 2018, 11:31 pm
  • National News
  • 76 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)تھا نہ حدود باریجہ جھل مگسی میں سیا ہ کاری کے الزا م میں ملزم مختیار احمد نے فا ئر نگ کر کے اپنی بھا بی مسماۃ(ن) کو قتل کر نے کے بعد مو قع سے فرا ر ہو گیا ،اطلا ع ملتے ہی لیو یزفورس مو قع پر پہنچ کر لا ش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ مارٹم کے بعد ور ثا ء کے حوا لے کر دیا اور ملزم کی تلا ش شروع کر دی ۔