فیڈرل شریعت کورٹ کا بینچ بلوچستان ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کریگا

  • December 5, 2018, 12:24 am
  • National News
  • 63 Views

کوئٹہ (آئی این پی)فیدرل شریعت کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان کے ججوں جسٹس سید محمد فاروق شاہ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل ایک ڈویژن اور دوسنگل بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں جو3دسمبر تا 7دسمبر 2018فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان بینچ بمقام ہائیکورٹ کوئٹہ بلڈنگ میں صوبہ بلو چستان سے متعلق فوجداری مقدمات اور دیگر منفرق درخواستوں کی سماعت کریں گے۔