زہری میں زلزلے کے جھٹکے

  • November 30, 2018, 11:32 pm
  • National News
  • 76 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) خضدار کی تحصیل زہری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ،تفصیلات کے مطابق رات گئے تحصیل زہری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے لوگ کلمہ پڑھ کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کافی دیر تک سردی میں گھر سے باہر رہے ۔