تربت ، سلنڈر دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ، تعداد 5ہوگئی

  • November 30, 2018, 11:31 pm
  • National News
  • 48 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے تربت میں گیس سلنڈرپھٹنے میں زخمی ہونیوالے دو بچے دم توڑ گئے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ہو گئی16 زخمی تا حال زیر علاج ہے ضلعی انتظامیہ تربت کے مطابق تربت میں گیس سلنڈرپھٹنے کا واقعہ ہوا تھااور 2زخمی بچے دم توڑ گئے جاں بحق افراد کی تعداد5ہوگئی دونوں بچے کراچی کے دو مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج تھے جاں بحق ہونیوالوں میں3 بچے شامل ہیں16زخمی تاحال زیرعلاج ہے۔