مستونگ ، نوجوان قتل ، پنجگور میں پانچویں جماعت کا طالبعلم پھندے پرجھول گیا

  • November 27, 2018, 11:57 pm
  • National News
  • 137 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی سید علی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد سول ہسپتال مستونگ کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔پنجگور کے علاقے قادرآباد ڈمب میں مستری احمد کے دس بیٹے علیم جو پانچویں جماعت کا طالب علم بتایا جاتا ہے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا اسپتال زرائع کے مطابق علیم کے گلے پر ڑخم کے نشان تھے اور وہ موقع پر جان بحق ہوگئے تھے بتایا جاتا ہے علیم کی خودکشی کی وجہ گھریلو مسلہ ہے