نیب کے زیراہتمام آج سول سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقدہوگا

  • November 26, 2018, 11:57 pm
  • National News
  • 68 Views

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان کے تعاون سے نیب کے زیراہتمام سیمینار بعنوان " ہاوسنگ سوسائٹیز میں دھوکہ دہی اور کرپشن اور سدباب " سول سیکرٹریٹ میں ( منگل ) کو 10 بجے منعقد ہوگا۔ ڈی جی نیب بلوچستان محمد عابد جاوید مہمان خصوصی ہونگے، جبکہ مختلف محکموں کے سیکریٹریز اور ڈی جیز بھی شرکت کریں گے۔