سبی اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے

  • November 22, 2018, 11:17 pm
  • National News
  • 92 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) سبی اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے تاہم کوئی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پی ڈی ایم ائے اسلام آباد کے مطابق زلزلہ کا مرکزسبی تھا زلزلہ کی شدت 4.6 ریکارڈ کیا گیا ہے ،سبی شہر اور ارد گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی زلزلے مرکز زیر زمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا زلزلے کا مرکز سبی سے 54 کلو میٹر شمال میں تھا۔