کوئٹہ ، لورالائی پولیس کی کارروائی 4مغوی بچے بازیاب ، ملزم گرفتار

  • November 22, 2018, 11:17 pm
  • National News
  • 96 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بی بی ایس ذوجہ ازبدین نے لورالائی پولیس اسٹیشن میں اپنے 4 معصوم بچوں کے اغواء ہونے کی ایف آئی آر کے لئے درخواست دی تھی ڈی آئی جی ژوب رینج نثار احمد خان ،ایس ایس پی برکت حسین کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او اے ایس پی عطاالرحمن ترین کی نگرانی میں ایس ایچ او سید ناصر شاہ اور دیگر پولیس کی نفری نے کوئٹہ کیچی بیگ پولیس کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کامیاب چھاپہ مار کر ملزم پارہ دین کو گرفتار کر کے 4 معصوم بچوں عمران،پلوشہ بی بی،ستارہ بی بی،اور میمونہ بی بی کو برآمد کر لیا مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے ۔