ضمنی انتخابات ،دکی این اے 258پر سردار اسرار ترین پی بی5سے سردار مسعود لونی کامیاب

  • November 16, 2018, 12:10 am
  • National News
  • 165 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)دکی حلقہ پی بی 5 دکی پر ری پولنگ آزاد امیدوار سردار مسعود خان لونی 12445ووٹ جبکہ این اے 258 پر بی اے پی سرداراسرار ترین 41818 ووٹ لے کامیاب تفصیلات کیمطابق این اے 258 دکی کے 23 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ میں 6375 ووٹ حاصل کرکے مجموعی طور پوری حلقہ میں 41818 ؤوٹ لے غیر سرکاری وغیرحتمی نتائیج کیمطابق کامیاب ہوگئے جبکہ ایم ایم اے کے مولاناامیرزمان نے 23 پولنگ پر 856 ووٹ کے ساتھ مجموعی 37049 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ حلقہ پی بی 5 دکی پر دوبرہ ری پولنگ پر آزاد امیدوار سردار مسعود خان لونی نے 12445 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ بی اے پی کے سردار درمحمد ناصر نے 5624ووٹ لے کر دوسرے اور ایم ایم اے کے سردار یحیٰ خان ناصر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ پولنگ اسٹیشنون پر 2000 سیکورٹی فورسز پولیس اور لیویز نفری تعینات تھی تاہم پولنگ اسٹیشنوں پع سی سی ٹیوی نصب کئے گئے تھے کمشنر زوب ڈویڑن بشیر خان بازئی ڈی ائی جی پولیس کمانڈنٹ عامر مختیار ڈپٹی کمشنر دکی عبدالناصر دوتانی ڈپٹی کمشنر حبیب الرحمان کاکڑ ایس پی سردار ہاشم خان محمدزئی ڈی ار او رشید احمد آر او این اے سمیع اللہ کاکڑ آراو پی بی 5 سید نزیراحمد حریفال الیکشن کی نگرانی کررہے تھے تاہم کوئی ناخوشگوار واقرہ پیش نہیں آیا اور پولنگ امن ماحول میں ہوئی ۔