بلوچستان کے آج تمام نجی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،ڈائریکٹرایجوکیشں بلوچستان

  • November 1, 2018, 11:08 pm
  • Breaking News
  • 420 Views

کوئٹہ(این این آئی) ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان سیدانور شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں ڈائریکٹرایجوکیشن نے کہا ہے کہ آج (جمعہ) دو نومبر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی سکول بند رہیں گے۔