پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار

  • October 29, 2018, 12:21 pm
  • Business News
  • 129 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ برقرار،ما رکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 240سے250 جبکہ زندہ مرغی فی کلو210 سے220 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی انڈے فی درجن 130روپے جبکہ کلیجی فی کلو 240روپےتک فروخت کی جارہی ہے-