اطلاع

  • October 23, 2018, 10:47 pm
  • Breaking News
  • 591 Views

کوئٹہ (ہمارا کوئٹہ)کوئٹہ پولیس کے نئے بھرتی شدہ تمام ملازمان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24/10/2018 ٹھیک صبح7:30 بجے اپنے مکمل اصلی ڈاکومینٹس/کاغذات , تعلیمی اسناد قومی شناختی کارڈز وغیرہ کے ہمراہ Medical کے لیے پولیس لائن Hospital کوئٹہ تشریف لائیں۔