پی بی 41واشک ، ضمنی انتخابات میں میر زابد ریکی 453ووٹ لیکر کامیاب

  • October 7, 2018, 11:37 pm
  • National News
  • 336 Views

بسیمہ(ویب ڈیسک) حلقہ پی بی 41 واشک سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر زابد ریکی 2 پولنگ اسٹیشنوں پر 453 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان کے حلقہ پی بی 41 واشک میں 2 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کرانے پر حکم دیا تھا گزشتہ روز 2 پولنگ اسٹیشنوں پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر زابد ریکی 453 ووٹ سے کامیاب ہوگئے ۔جبکہ ان کے مدمقابل بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار میر مجیب الرحمان محمد حسنی کو117ووٹ ملے پولنگ سٹیشن پشتکو میں ناگزیر وجوہات کی بناء پر کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔