الیکشن میں کامیابی کیخلاف دائر درخواست خارج

  • October 7, 2018, 11:37 pm
  • National News
  • 324 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف دائر درخواست خارج‘الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی کامیابی کو برقرار رکھتے ہوئے انکے خلاف دائر درخواست کو غیرآئینی قرار دیا مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء وڈیرہ عبدالخالق نے حلقہ پی بی 38 زہری پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے درخواست دائر کی تھی۔