اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 20اکتوبر کو طلب

  • October 7, 2018, 11:35 pm
  • National News
  • 104 Views

کوئٹہ (پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 20 اکتوبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے طلب کیا ہے