بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ملتوی

  • October 5, 2018, 11:03 pm
  • National News
  • 180 Views

کو ئٹہ( آئی این پی )بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک اعلامیہ کے مطابق سپیکر صوبائی اسمبلی نے 5اکتوبر 2018 بروز جمعہ اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔