گورنر بلوچستان وزیراعلیٰ جام کمال کی ملاقات

  • October 5, 2018, 11:03 pm
  • National News
  • 152 Views

کوئٹہ ( آئی این پی ) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں جمعہ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ملاقات کی اس موقع پر صوبائی وزراء بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان کی صورتحال ، جاری ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ بعدازاں چےئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن مہتہ کیلاش ناتھ کوہلی نے بھی گورنر بلوچستان سے علیحدہ ملاقات کی ۔