چاغی ،گاڑی کو حادثہ خاتون جاں بحق 3زخمی

  • September 29, 2018, 11:40 pm
  • National News
  • 94 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے لاگاپ کے مقام پر ٹوڈی کار کو حادثہ ایک خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق لاگاپ کے مقام پر ٹوڈی کار کو حادثہ ایک خاتون جان بحق نواز سنجرانی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں خاتون شامل ہے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ایک زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیا۔