بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

  • September 29, 2018, 11:35 pm
  • National News
  • 44 Views

کویٹہ(خ ن)بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سوموار یکم اکتوبر کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے منعقد ہونے والے اجلاس کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے یکم اکتوبر 2018کو اسمبلی اجلاس سہ پہر 3بجے کی بجائے صبح 10بجے طلب کیا ہے۔