بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  • September 26, 2018, 12:47 am
  • National News
  • 49 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج بروز بدھ منعقد ہوگا جس میں اہم صوبائی امور کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی منظوری دی جائے گی جبکہ وزیراعلیٰ مشترکہ مفادات کونسل کے حالیہ اجلاس میں بلوچستان سے متعلق امور پر ہونے والی پیش رفت پر صوبائی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح رہے کہ ایک ماہ کی قلیل مدت میں صوبائی کابینہ کا یہ تیسرا اجلاس ہوگا۔