سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں درخواستوں کی سماعت

  • September 24, 2018, 11:19 pm
  • National News
  • 37 Views

کوئٹہ ( آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد اور جسٹس جناب جسٹس سجاد علی شاہ پرمشتمل دورکنی بینچ نے گزشتہ روز 20درخواستوں کی سماعت کی جن میں سے اکثر درخواستیں سول نوعیت کی تھی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت 28ستمبر تک جاری رہے گی ۔