الیکشن ٹریبونل میں دھاندلی سے متعلق انتخابی عذرداری کی سماعت

  • September 20, 2018, 10:13 pm
  • National News
  • 291 Views

کوئٹہ ( آئی این پی )بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹربیونل کے روبرو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 27کوئٹہ4میں مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق دائر انتخابی عذر داری کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران درخواست گزار سحر گل خلجی اپنے وکیل سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ پیش ہوئے سماعت کے موقع پرالیکشن ٹریبونل نے فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 26ستمبر تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔