وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اہم ملاقات

  • September 17, 2018, 12:00 am
  • National News
  • 297 Views

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں امن وامان کی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم کو صوبے کے دورے کی دعوت دی ٗ وزیر اعظم دورے کی دعوت قبول کرلی ۔