عام آدمی کیلئے گیس Ú©ÛŒ قیمت 10سے 15Ùیصد بڑھائی ÛÛ’ØŒ وزیر پیٹرولیم
- September 17, 2018, 8:29 pm
- Business News
- 293 Views
وزیر پیٹرولیم غلام سرور Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø¹Ø§Ù… آدمی Ú©Û’ لئے گیس Ú©ÛŒ قیمت 10 سے 15Ùیصد بڑھائی گئی ÛÛ’ ،گیس Ú©ÛŒ نئی قیمتوں پر عمل درآمد اکتوبر سے شروع Ûوگا۔
اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ù†Û’ گیس Ú©ÛŒ قیمتوں میں اضاÙÛ’ Ú©ÛŒ منظوری دے دی ÛÛ’ØŒ اس Øوالے سے ÙˆÙاقی Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ø³Û’ منظوری Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ ،وزیرپیٹرولیم Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø¹Ø§Ù… آدمی پر 23روپے ماÛØ§Ù†Û Ú©Ø§ اضاÙÛŒ بوجھ Ù¾Ú‘Û’ گا۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û 50 کیوبک میٹر گیس پر252 روپے گیس کا بل دینے والے کا اب بل 275 روپے Ûوجائے گا ØŒ 100 کیوبک میٹر والے کا بل 480 روپے تھا ØŒ اب 551 روپے بل دے گا Û”
غلام سرور Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ø§ÛŒÙ„ Ù¾ÛŒ جی کا سلنڈر 1600 سے Ú©Ù… ÛÙˆ کر 1400 روپے ÛÙˆ جائے گا، پورے ملک میں گیس نیٹ ورک پر موجود لوگ پوری آبادی کا 23 Ùیصد Ûیں ØŒ60 Ùیصد آبادی ایل Ù¾ÛŒ جی پر انØصار کرتی ÛÛ’ Û”
ان کا Ú©ÛÙ†Ø§ØªÚ¾Ø§Ú©Û Ú¯ÛŒØ³ نرخوں سے متعلق سلیب 3 سے بڑھا کر7 کردئیے گئےÛیں،ایکسپورٹ انڈسٹری Ú©Ùˆ ریلی٠دے رÛÛ’ Ûیں ØŒÙیصلے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری آپریشنل ÛÙˆÚ¯ÛŒ ØŒ 5 لاکھ اÙراد Ú©Ùˆ روزگار ملے گا۔
وزیر پیٹرولیم Ù†Û’ ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûا Ú©Û Ù‚Ø·Ø± سے Ø³Ø§Ø¨Ù‚Û Øکومت Ú©Û’ ایل این جی معاÛدے پر نیب اور ای٠آئی اے انکوائری کررÛÛ’ Ûیں ،جو بھی معاÛØ¯Û Ø´Ùا٠ÛÙˆ اسے Ø®ÙÛŒÛ Ù†Ûیں رکھا جاتا Û”
تیسرا سلیب 200مکعب میٹر تک رکھا گیا ÛÛ’ اور اس میں ÙÛŒ یونٹ 20Ùیصد اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
اسی Ø·Ø±Ø Ú†ÙˆØªÚ¾Ø§ سلیب ÛÛ’ ماÛØ§Ù†Û 300مکعب میٹر گیس Ú©Û’ استعمال تک مقرر کیا گیا ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ ÙÛŒ یونٹ قیمت میں 25Ùیصد اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ گیا۔
پانچواں سلیب ماÛØ§Ù†Û 400مکعب میٹر تک استعمال کرنے والے صارÙین کا Ûوگا اور ان Ú©Û’ ÙÛŒ یونٹ میں 30Ùیصد اضاÙÛ Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
چھٹا سلیب ماÛØ§Ù†Û 500معب میٹر گیس استعمال تک بنایا گیا ÛÛ’ ان Ú©Û’ لیے ÙÛŒ یونٹ اضاÙÛ 143Ùیصدتک اضاÙÛ Ûوگا۔
ساتواں اور آخری سلیب 500مکعب میٹر سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú¯ÛŒØ³ استعمال کرنے والے صارÙین کا رکھا گیا ÛÛ’ اور ان Ú©Û’ لیے ÙÛŒ یونٹ گیس 143Ùیصد Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”
Øکومت Ù†Û’ سیمنٹ کارخانوں Ú©Û’ لئے بھی گیس 30Ùیصد Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ جب Ú©Û Ú©Ù…Ø±Ø´Ù„ سیکٹر ØŒ جنرل انڈسٹری کیپٹو پاور اور کھاد کارخانوں Ú©Û’ لئے گیس Ú©ÛŒ قیمت میں 40Ùیصد اور کھاد کارخانوں کےلئے 50Ùیصد اضاÙÛ Ø§Ø¶Ø§ÙÛ Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”