خاران ،نامعلوم افرادنے معذورافراد کے زیر تعمیر اسکول پر دستی بم پھینک کرفرار

  • September 14, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 146 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) خاران میں نامعلوم افرادمعذورافراد کے زیر تعمیر اسکول پر دستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خاران میں نامعلوم افراد نے معذورافراد کے زیرتعمیر اسکول پر دستی بم پھینکاجو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے۔