بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22ستمبر کو طلب کیے جانے کا امکان

  • September 13, 2018, 11:02 pm
  • National News
  • 165 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22ستمبر کو طلب کیے جانے کا امکان ، ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 22ستمبر کو طلب کیے جا نے کا امکان ہے ، اجلاس بلا نے کی ریکوزیشن اپوزیشن ارکان کی جانب بی این پی مینگل کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ثناء بلوچ نے سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروائی گئی تھی ۔