محرم الحرام کے دوران ڈپٹی کمشنر ز کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

  • September 13, 2018, 11:02 pm
  • National News
  • 169 Views

کوئٹہ (خ ن ) صوبائی محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنرز ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز(جنرل) کو انکے اضلاع میں جبکہ سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ کے علاوہ کوئٹہ میں تمام اسپیشل مجسٹریٹس ،اسسٹنٹ کمشنروں ،تحصیلداروں کو اور نائب تحصیلداروں کومحرم الحرام میں انکے فرائض کی بجا آوری کیلئے یکم محرم الحرام (12ستمبر2018)تا 11محرم الحرام (22ستمبر(2018فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔