محرم الحرام ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بتول اسدی فوکل پرسن مقرر

  • September 12, 2018, 11:27 pm
  • National News
  • 162 Views

کوئٹہ (خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیزکے مطابق محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان موثر رابطہ کی غرض سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کوئٹہ محترمہ بتول اسدی کو ڈپٹی کمشنر کی جانب سے فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے ۔جبکہ عامر عنایت نائب تحصیلدار انکی معاونت کریں گے جن سے فون نمبر 081-9202680موبائل نمبر 0333-7837237اور موبائل نمبر 0334-3914195پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔