بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  • September 10, 2018, 11:38 pm
  • National News
  • 145 Views

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدات صوبائی کابینہ کا اجلاس 11ستمبر (آج بروز منگل)صبح 10بجے کانفرنس ہال سکندرجمالی آڈیٹوریم سول سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا۔ اجلا س میں مختلف اہم صوبائی امور پر غور کرتے ہوئے ان کی منظوری دی جائے گی۔