صوبائی وزراء کیلئے کروڑوں روپے مالیت کی 20گاڑیوں کی خریداری

  • September 4, 2018, 11:42 pm
  • National News
  • 668 Views

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کی کابینہ میں شامل نئے وزراء کیلئے 20نئے گاڑیاں خریدی گئی ہیں فی گاڑی کی قیمت 86لاکھ روپے ہیں اس طرح اگر ایک صوبے نے اپنے وزراء کیلئے 13کروڑ 60لاکھ روپے کی گاڑیاں خریدی ہیں دووسری جانب صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے امداد نہ ملنے کی وجہ سے صوبہ شدید مالی بحران کاشکار ہے۔