مچھ ، کوئلہ کان بیٹھ جانے سے 2مزدور جاں بحق

  • September 2, 2018, 11:11 pm
  • National News
  • 121 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ کی کان بیٹھ جانے سے دو کانکن جاں بحق دو کو زندہ نکال لیا گیا اطلاعات کے مطابق مچھ میں واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں 5 کانکن پھنس گئے کان میں چار کانکن کام کررہے تھے کہ کان اچانک بیٹھ گئی قریبی مزدوروں کو اپنی مدد آپ کے تحت دو کانکنوں کو نکال لیادو کانکن جاں بحق جبکہ ایک کو زخمی حالت میں دوسرے کو باحفاظت نکال لیاگیا۔