بلوچستان کی سینٹ کی شکست کیلئے پولنگ 12ستمبر کو ہوگی

  • September 2, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 164 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک) الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ کی ایک خالی نشست کے لئے پولنگ 12ستمبرکوہوگی بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنماممبرسی سی ساجدترین ایڈوکیٹ بی این پی کے امیدوارہوں گے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔جبکہ جمیعت علمااسلام کیرحمت اللہ کاکڑ ، پی ٹی آئی کے میرعامررند، بی اے پی کے سرفرازبگٹی امیدوارہوں گے6ستمبرتک کاغذات واپس لئے جاسکتے ہیں۔