محمود خان اچکزئی سے مولانا غفور حیدری کی سربراہی میں جمعیت کے وفد کی ملاقات

  • August 30, 2018, 11:15 pm
  • National News
  • 74 Views

کوئٹہ(ویب ڈیسک )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری کی قیادت میں وفدنے پشتونخوامیپ کے سربراہ محمودخان اچکزئی سے ملاقات کی ،وفدمیں صوبائی امیرسینٹرمولانافیض محمد،اراکین صوبائی اسمبلی ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،سیدمحمدفضل آغا،مولاناانوارالدین،مولاناعبداللہ جتک،اصغرخان ترین،حاجی عبدالواحدصدیقی ،سیدجانان آغا،ناصرمسیح سمیت دیگربھی شریک تھے،جمعیت کے وفدنے پشتونخوامیپ کے سربراہ سے موجودہ صورتحال،صدارتی الیکشن پرتبادلہ خیال کیااوران سے صدارتی الیکشن میں حمایت کامطالبہ کیا۔